مندرجات کا رخ کریں

"فضائل اعمال (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Modifying: en:Fazail-e-Amaal
م خودکار: اضافہ زمرہ جات
 
(23 صارفین 47 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{صفائی نولکھائی}}
[[تبلیغی جماعت]] کے نصاب کو بھی کتابی شکل میں فضا‎ئل اعمال کے نام سے مرتب کیا گیا ہے۔ یہ کتاب [[مولانا زکریا کاندھلوی]] نے مرتب کی جو تبلیغی جماعت کے بانی [[مولانا محمد الیاس کاندھلوی]] کے بھائی تھے۔
{{خانۂ معلومات کتاب |
| نام = فضائل اعمال
| image = Fazail amal.JPG
| image_size = 200px
| alt = An Urdu edition of the ''Fazail-e-Amal''.
| caption = فضائل اعمال اردو اشاعت کا سرورق
| مصنف = [[محمد زکریا کاندھلوی]]
| زبان = [[اردو]]
| صنف = [[اسلام]]
}}


'''فضائل اعمال''' [[محمد زکریا کاندھلوی]] جو مولانا [[محمد الیاس کاندھلوی]] کے بھتیجے تھے، نے فضائل اعمال پر رسالہ کے طور پر مرتب کیں۔ یہ فضائل والی احادیث جن فضائل پر مبنی ہیں انهیں اس کا نام دے دیا گیا۔ شروع میں ان رسائل کو یکجا کرکے تبلیغی نصاب کا نام دیا گیا۔ بعد ازاں تبلیغی نصاب نام ختم کرکے فضائل اعمال رکھ دیا گیا۔ فضائل اعمال بہت جلد مقبول ہوئی ـ
==غیر تجارتی کتاب==
یہ کتاب غیر تجارتی کتاب کے طرز پر محدود تعداد میں چھاپی جاتی ہے اس لئے دوسری کتابوں کی طرح یہ کتاب عام دوکانوں پر دستیاب نہیں ہے یہ صرف تبلیغی مراکز اور اس سے وابستہ افراد سے ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔


== ابواب ==
== ابواب ==
کتاب کو درجہ ذیل ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔
کتاب کو درجہ ذیل ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔
* حکایات صحابہ

* حکایات الصحابہ
* فضائلِ نماز
* فضائلِ نماز
* فضائلِ قرآن
* فضائلِ قرآن
سطر 15: سطر 23:
* فضائلِ درود
* فضائلِ درود
* مسلمانوں کی موجودہ پستی کا واحد علاج
* مسلمانوں کی موجودہ پستی کا واحد علاج
== تنقید ==
کتاب کے مواد پر مختلف مکاتب فکر کے مسلم علما نے تنقید کی ہے، جن میں [[اہل حدیث]] اور [[دیوبندی]] مکتب فکر کی سرکردہ شخصیات شامل ہیں۔ بعض [[سنی|بریلوی]] مکتب فکر کی شخصیات نے بھی کتاب میں موجود حکایات پر تنقید کی ہے۔{{حوالہ درکار|}}


==بیرونی روابط==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.islam-qa.com/ur/ref/44877/ فضائل اعمال ميں ضعيف احاديث ]{{wayback|url=http://www.islam-qa.com/ur/ref/44877/ |date=20090522214036 }} كے بارے ميں بعض علما كا موقف۔
*[http://www.islamic-vision.com/islam/fazail-e-amaal/index.htm مکمل کتاب فضائل اعمال]


{{تبلیغی جماعت}}
* [http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/single/ur_tabligy_jmaat.pdf تبلیغی جماعت، عقائد، افکار، نظریات اور مقاصد کے آئینہ میں۔ تحریر: ابوالوفاء محمد طارق خان]
*[http://www.islam-qa.com/ur/ref/44877/ فضائل اعمال ميں ضعيف احاديث ]ايسى حديث جس ميں كسى فضيلت يا دعا پر ابھارا گيا ہو ليكن اس كى سند ضعيف ہو كے بارہ ميں علماء كرام كا موقف


{{Islam-book-stub}}
[[زمرہ:مذہبی کتابیں]]


[[زمرہ:تبلیغی جماعت]]
[[de:Fazail-e-Amaal]]
[[زمرہ:کتب اہل سنت]]
[[en:Fazail-e-Amaal]]
[[زمرہ:مذہبی کتب]]
[[زمرہ:ماتریدی ادب]]
[[زمرہ:صوفیانہ ادب]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی بھارتی کتابیں]]
[[زمرہ:دیوبندی ادب]]
[[زمرہ:تصانیف محمد زکریا کاندھلوی]]
[[زمرہ:کتب فقہ حنفی]]
[[زمرہ:نان فکشن بھارتی کتابیں]]
[[زمرہ:بھارتی مذہب متون]]
[[زمرہ:اردو کتب]]

حالیہ نسخہ بمطابق 05:41، 16 جنوری 2024ء

فضائل اعمال
An Urdu edition of the Fazail-e-Amal.
فضائل اعمال اردو اشاعت کا سرورق
مصنفمحمد زکریا کاندھلوی
زباناردو
صنفاسلام

فضائل اعمال محمد زکریا کاندھلوی جو مولانا محمد الیاس کاندھلوی کے بھتیجے تھے، نے فضائل اعمال پر رسالہ کے طور پر مرتب کیں۔ یہ فضائل والی احادیث جن فضائل پر مبنی ہیں انهیں اس کا نام دے دیا گیا۔ شروع میں ان رسائل کو یکجا کرکے تبلیغی نصاب کا نام دیا گیا۔ بعد ازاں تبلیغی نصاب نام ختم کرکے فضائل اعمال رکھ دیا گیا۔ فضائل اعمال بہت جلد مقبول ہوئی ـ

ابواب

[ترمیم]

کتاب کو درجہ ذیل ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔

  • حکایات صحابہ
  • فضائلِ نماز
  • فضائلِ قرآن
  • فضائلِ ذکر
  • فضائلِ رمضان
  • فضائلِ تبلیغ
  • فضائلِ درود
  • مسلمانوں کی موجودہ پستی کا واحد علاج

تنقید

[ترمیم]

کتاب کے مواد پر مختلف مکاتب فکر کے مسلم علما نے تنقید کی ہے، جن میں اہل حدیث اور دیوبندی مکتب فکر کی سرکردہ شخصیات شامل ہیں۔ بعض بریلوی مکتب فکر کی شخصیات نے بھی کتاب میں موجود حکایات پر تنقید کی ہے۔[حوالہ درکار]

بیرونی روابط

[ترمیم]