مندرجات کا رخ کریں

"دائرۃ البروج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ky:Зодиак
م خودکار: درستی املا ← جا سک\1؛ تزئینی تبدیلیاں
 
(16 صارفین 39 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Ecliptic with earth and sun animation.gif|تصغیر| زمیں سورج کے گرد گردش کر رہی ہے جس کے نتیجے میں سورج سال کے دوران میں [[مستقل کواکب]] کے پس منظر میں حرکت کرتا نظر آتا ہے۔ دائرۃ البروج ایک سالانہ راستہ ہے جس میں سورج [[کرہ سماوی]] میں حرکت کرتا نظر آتا ہے۔|283x283پکسل]]
نظام شمسی کا مرکز [[سورج]] ہے، [[زمین]] (اور دیگر [[کواکب]]) اسکے گرد گھومتے ہیں۔ مگر چونکہ ہم زمین پر رہتے ہیں لہذا ہمیں سورج متحرک اور زمین ساکن معلوم دیتی ہے۔ وہ دائرہ نما راستہ جس پر(بظاہر) ہمیں سورج (زمین کے اطراف) گردش کرتا نظر آتا ہے طریق الشمس کہلاتا ہے۔ آسمان پر سورج کی اس گزرگاہ (طریق الشمس) کے دونوں جانب کم و بیش 9 درجے پر مشتمل راستے کو اگر ایک حلقہ قرار دیں تو ہمیں تمام کواکب اور ستارے اسی حلقے کے اندر حرکت کرتے نظر آئیں گے۔ آسمان پر اسی بیضوی حلقہ یا بیلٹ کو اصطلاحاً دائرۃ البروج کہتے ہیں۔


'''دائرۃ البروج''' {{دیگر نام|انگریزی= Ecliptic}} [[کرہ سماوی]] پر وہ راستہ ہے جس پر سورج سال کے دوران میں چلتا ہے اور یہ [[دائرۃ البروجی متناسق نظام]] کی بنیاد ہے۔ دائرۃ البروج کی اصطلاح اس راستے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے جس راستے پر زمین اپنے مدار میں سورج کے گرد گھومتی ہے۔ سال کے دوراج سورج کا کرہ سماوی پر راستے کی مستوی اور زمین کی سورج کے گرد مدار کی مستوی ایک ہے اس لیے ہم کہ سکتے ہیں کہ یہ دونوں ہم مستوی ہیں۔ زمین کی اپنے محور کے گرد گردش کی وجہ سے دائرۃ البروج کا مشاہدہ سطح زمین سے نہیں کیا جا سکتا۔ زمین پر سورج کا طلوع و غروب کرہ سماوی پر ستاروں کے پس منظر میں سورج کی حرکت کو چھپا دیتا ہے۔ [[نظام شمسی]] کا مرکز [[سورج]] ہے، [[زمین]] (اور دیگر [[سیارے]] اس کے گرد گھومتے ہیں۔ مگر چونکہ ہم زمین پر رہتے ہیں لہذا ہمیں سورج متحرک اور زمین ساکن معلوم دیتی ہے۔ وہ دائرہ نما راستہ جس پر(بظاہر) ہمیں سورج (زمین کے اطراف) گردش کرتا نظر آتا ہے طریق الشمس یا دائرۃ البروج کہلاتا ہے۔ آسمان پر سورج کی اس گزرگاہ (طریق الشمس) کے دونوں جانب کم و بیش 9 درجے پر مشتمل راستے کو اگر ایک حلقہ قرار دیں تو ہمیں تمام بروج اور ستارے اسی حلقے کے اندر حرکت کرتے نظر آئیں گے۔ آسمان پر اسی بیضوی حلقہ یا بیلٹ کو اصطلاحاً [[منطقۃ البروج|منطقتہ البروج (zodiac)]] کہتے ہیں۔
== بیرونی روابط ==
* [[بیرونی روابط برائے ہندی نجوم]]
* [http://www.dominantstar.com/tra_nationspage.htm Mundane Charts of Nations]
* [http://www.astroamerica.com World Largest Online AstroBook Shop]
* [http://www.astrology.org.uk/ Faculty of Astrological Studies UK]


== محوری جھکاؤ ==
[[زمرہ:نجوم]]
چونکہ زمین کا گردشی محور (rotational axis) اپنے [[مداری مستوی|مداری مُستوی (orbital plane)]] کے عموداً نہیں ہے اس لیے زمین کی [[استوائی مستوی|استوائی مُستوی (equatorial plane)]] اور [[دائرۃ البروجی مستوی|دائرۃ البروجی مُستوی (ecliptic plane)]] سے [[ہم مستوی|ہم مُستوی (coplanar)]] نہیں ہیں۔ بلکہ ان میں 23.4° کا انحراف ہے۔ جسے [[دائرۃ البروجی انحراف|دائرۃ البروجی انحراف (obliquity of the ecliptic)]] کہتے ہیں۔


* مزید پڑھیں: '''[[محوری جھکاؤ]]'''، '''[[حرکت اعتدالین]]'''، '''[[حرکت ترقصی]]'''
[[ar:دائرة البروج]]

[[fa:منطقةالبروج]]
== مزید دیکھیے ==
[[en:Zodiac]]

[[af:Diereriem]]
* [[محوری جھکاؤ]]
[[als:Tierkreiszeichen]]
* [[منطقتہ البروج]]
[[ast:Zodíacu]]

[[zh-min-nan:N̂g-tō cha̍p-jī seng-chō]]
[[زمرہ:سماوی متناسق نظام]]
[[bg:Зодиак]]
[[زمرہ:علم نجوم کے تکنیکی عوامل]]
[[ca:Zodíac]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]
[[cs:Zvěrokruh]]
[[cy:Sidydd]]
[[da:Dyrekreds]]
[[de:Tierkreiszeichen]]
[[et:Sodiaak]]
[[es:Zodiaco]]
[[eo:Zodiako]]
[[fr:Zodiaque]]
[[gl:Zodíaco]]
[[gu:રાશી]]
[[ko:황도대]]
[[hy:Կենդանակերպ]]
[[hi:राशिचक्र]]
[[hr:Zodijak]]
[[io:Zodiako]]
[[id:Zodiak]]
[[ia:Zodiaco]]
[[is:Dýrahringurinn]]
[[it:Zodiaco]]
[[he:גלגל המזלות]]
[[jv:Zodiak]]
[[ka:ზოდიაქო]]
[[ku:Çerxa felekê]]
[[ky:Зодиак]]
[[la:Zodiacus]]
[[lv:Zodiaka zvaigznājs]]
[[lb:Déierekreeszeechen]]
[[lt:Zodiakas]]
[[hu:Állatövi jegy]]
[[mk:Зодијак]]
[[ml:രാശിചക്രം]]
[[mt:Żodjaku]]
[[ms:Zodiak]]
[[nl:Dierenriem]]
[[ne:राशि-चक्र]]
[[ja:黄道十二星座]]
[[no:Dyrekretsen]]
[[nn:Dyrekrinsen]]
[[pl:Zodiak]]
[[pt:Zodíaco]]
[[ro:Zodiac]]
[[ru:Зодиак]]
[[sah:Зодиак]]
[[scn:Zodiacu]]
[[sk:Zvieratník]]
[[sl:Zodiak]]
[[sr:Зодијак]]
[[fi:Eläinrata]]
[[sv:Zodiaken]]
[[tl:Sodyak]]
[[th:จักรราศี]]
[[to:Sōtiaka]]
[[tr:Zodyak]]
[[udm:Лулос нимо кизили сузьетъёс]]
[[uk:Зодіак]]
[[vi:Mười hai cung Hoàng Đạo]]
[[wa:Planete (asterlodjeye)]]
[[zh:黃道帶]]

حالیہ نسخہ بمطابق 04:59، 11 فروری 2024ء

زمیں سورج کے گرد گردش کر رہی ہے جس کے نتیجے میں سورج سال کے دوران میں مستقل کواکب کے پس منظر میں حرکت کرتا نظر آتا ہے۔ دائرۃ البروج ایک سالانہ راستہ ہے جس میں سورج کرہ سماوی میں حرکت کرتا نظر آتا ہے۔

دائرۃ البروج (انگریزی: Ecliptic) کرہ سماوی پر وہ راستہ ہے جس پر سورج سال کے دوران میں چلتا ہے اور یہ دائرۃ البروجی متناسق نظام کی بنیاد ہے۔ دائرۃ البروج کی اصطلاح اس راستے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے جس راستے پر زمین اپنے مدار میں سورج کے گرد گھومتی ہے۔ سال کے دوراج سورج کا کرہ سماوی پر راستے کی مستوی اور زمین کی سورج کے گرد مدار کی مستوی ایک ہے اس لیے ہم کہ سکتے ہیں کہ یہ دونوں ہم مستوی ہیں۔ زمین کی اپنے محور کے گرد گردش کی وجہ سے دائرۃ البروج کا مشاہدہ سطح زمین سے نہیں کیا جا سکتا۔ زمین پر سورج کا طلوع و غروب کرہ سماوی پر ستاروں کے پس منظر میں سورج کی حرکت کو چھپا دیتا ہے۔ نظام شمسی کا مرکز سورج ہے، زمین (اور دیگر سیارے اس کے گرد گھومتے ہیں۔ مگر چونکہ ہم زمین پر رہتے ہیں لہذا ہمیں سورج متحرک اور زمین ساکن معلوم دیتی ہے۔ وہ دائرہ نما راستہ جس پر(بظاہر) ہمیں سورج (زمین کے اطراف) گردش کرتا نظر آتا ہے طریق الشمس یا دائرۃ البروج کہلاتا ہے۔ آسمان پر سورج کی اس گزرگاہ (طریق الشمس) کے دونوں جانب کم و بیش 9 درجے پر مشتمل راستے کو اگر ایک حلقہ قرار دیں تو ہمیں تمام بروج اور ستارے اسی حلقے کے اندر حرکت کرتے نظر آئیں گے۔ آسمان پر اسی بیضوی حلقہ یا بیلٹ کو اصطلاحاً منطقتہ البروج (zodiac) کہتے ہیں۔

محوری جھکاؤ

[ترمیم]

چونکہ زمین کا گردشی محور (rotational axis) اپنے مداری مُستوی (orbital plane) کے عموداً نہیں ہے اس لیے زمین کی استوائی مُستوی (equatorial plane) اور دائرۃ البروجی مُستوی (ecliptic plane) سے ہم مُستوی (coplanar) نہیں ہیں۔ بلکہ ان میں 23.4° کا انحراف ہے۔ جسے دائرۃ البروجی انحراف (obliquity of the ecliptic) کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]