مندرجات کا رخ کریں

"ضلع ہری پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ایک مزید گاؤں جہاں کا باسی میں خود ہوں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم)
 
(23 صارفین 46 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شہر/عربی}}
[[فائل:Pakistan hazara - Haripur.svg|300px|تصغیر|بائیں|صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع ہری پور کا محل وقوع|ربط=Special:FilePath/Pakistan_hazara_-_Haripur.svg]] ہری پور [[خیبرپختونخوا]] کا ایک ضلع ہے جو ہزارہ ڈویژن میں آتا ہے۔اور [[ضلع ہری پور]] "[[پشاور]]" "[[ایبٹ آباد]]" "[[مردان]]" اور "[[کوہاٹ]]" کے بعد [[خیبرپختونخوا]] کا پانچواں بڑا ضلع ہے ۔
'''ہری پور''' [[خیبرپختونخوا]] کا ایک ضلع ہے جو ہزارہ ڈویژن میں آتا ہے۔اور ضلع ہری پور "[[پشاور]]" "[[ایبٹ آباد]]" "[[مردان]]" اور "[[کوہاٹ]]" کے بعد [[خیبرپختونخوا]] کا پانچواں بڑا ضلع ہے ۔
یہاں کی اکثریتی عوام کی زبان "[[ہندکو]]" ہے۔ہریپور کو ہندکو [[تہذیب]] و ثقافت کا گڑھ کہا جاتا ہے ہری پور کے علاقوں یونین کونسل سری کوٹ، ناڑہ امازئی، بیٹ گلی کنڈی، بکہ جبی اور افغان مہاجر کیمپس میں پشتو بھی بولی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اردو بھی ضلع کی زبانیں ہیں یہاں کے لوگ بہت محنتی اور جفاکش ہیں۔یہاں کے لوگ '''[[گندم]]''' کی فصل کاشت کرتے ہیں اور ساتھ ہی "مٹر"لہسن "مکٸ" بھی کاشت کیے جاتے ہیں۔ یہاں کا سب سے مشہور پھل "خانپوری بلڈ مالٹا" اور "لوکاٹ"ہے۔پورے پاکستان میں [[افغان مہاجرین]] کی سب سے زیادہ تعداد اسی شہر میں واقع ہے۔

یہاں کی اکثریتی عوام کی زبان "[[ہندکو]]" ہے۔ہریپور کو ہندکو [[تہذیب]] و ثقافت کا گڑھ کہا جاتا ہے

ہری پور کے علاقوں یونین کونسل سری کوٹ، ناڑہ امازئی، بیٹ گلی کنڈی، بکہ جبی اور افغان مہاجر کیمپس میں پشتو بھی بولی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اردو بھی ضلع کی زبانیں ہیں یہاں کے لوگ بہت محنتی اور جفاکش ہیں۔یہاں کے لوگ '''[[گندم]]''' کی فصل کاشت کرتے ہیں اور ساتھ ہی "مٹر"لہسن "مکٸ" بھی کاشت کیے جاتے ہیں۔ یہاں کا سب سے مشہور پھل "خانپوری بلڈ مالٹا" "لوکاٹ" اور "لیچی" ہے۔پورے پاکستان میں [[افغان مہاجرین]] کی سب سے زیادہ تعداد اسی شہر میں واقع ہے۔


== ہریپور کے پرانے گاؤں ==
== ہریپور کے پرانے گاؤں ==
ہریپور کے کچھ پرانے گاوں کے نام درج ذیل ہیں جو شروع سے آباد ہیں
ہریپور کے کچھ پرانے گاؤں کے نام درج ذیل ہیں جو شروع سے آباد ہیں


جاگل
*

بالڈھیر

* سلم کھنڈ
* شاه محمد
* شاه محمد
*[[پنیاں]]
* [[پنیاں]]
* سریا
* سریا
* ڈھینڈہ
* ڈھینڈہ
* کانگڑہ
* کانگڑہ
* ڈھیری
* ڈھیری
* گنیاء
* گنایا
* [[درویش]]
*
* سری
* درویش
* پنڈوری
*
*
* [[کوٹ نجیب اللہ]]
* [[کوٹ نجیب اللہ]]
* لدڑمنگ
* بدہوڑا
* کنڈ کالو خان
* بیڑ
* کچھی
* سوہا
* چینتری
* دریاڈوگہ
* دیرہ
* لالوگلی
* کرپلیاں
* کرلکیاں
* برالیاں
* کنڈیالہ
* سنڈاگنڈا
* چنجیالہ
* ریحانہ
* ریحانہ
* نوردی
* نوردی
* کاہل
* منگ
* منگ
* ٹھپرہ
*
* بانڈی سیڑاں
* پھ رہالا
* ترچٹی
* پھرہالا
* پانڈک
* پانڈک
* [[تلوکر]]
* [[تلوکر]]
سطر 28: سطر 54:
* پہاڑو
* پہاڑو
* بھیرہ
* بھیرہ
* جھامرہ
*
* صوابی میرا
* صوابی میرا
* کالاکٹھہ
*
کھوئی درہ
*
* عامگاہ
* گلی امازئی
* گلی امازئی
* برگ اتمان
* برگ اتمان
* کرپلیاں
* کرپلیاں
* کالوپنڈ
* کالوپنڈ
* جامع
* جامع
* سکندرپور
* سکندرپور
* سرائے صالح
* سرائے صالح
* شاہ مقصود
* شاہ مقصود
* کھولیاں بالا
* کھولیاں بالا
* جبری
* جبری
* برکوٹ
* برکوٹ
* نجف پور
* نجف پور
* مسلم آباد
* مسلم آباد
* توفکیاں
* توفکیاں
* خان پور
* خان پور
* جولیاں
* جولیاں
* بریلہ
* بریلہ
* حطار
* حطار
* پنڈ کمال خان
* پنڈ کمال خان
* بیڑ
* بیڑ
* کالنجر
* کالنجر
* جٹی پنڈ
* جٹی پنڈ
* پنڈ ہاشم خان
* پنڈ ہاشم خان
* سرائی نعمت خان
* سرائی نعمت خان
* مانکرائے
* مانکرائے
* کنڈی عمر خانہ
* لدڑ منگ
* خیر باڑہ
* کنڈی عمر خانہ
* قاضی پور
* خیر باڑہ
* گھاڑا
* قاضی پور
* بھرواسہ
*
* باغدرہ
*سریکوٹ وغیرہ
* بدھا
* کٹہڑہ
* ڈھوک
* سریکوٹ
* گاندھیاں شریف
ہری پور کے درجنوں گاؤں تربیلا ڈیم کی تعمیر کی وجہ سے زیر آب آ گئے ہیں جن میں سے چند مشہور گاؤں کے نام یہ ہیں:
ہری پور کے درجنوں گاؤں تربیلا ڈیم کی تعمیر کی وجہ سے زیر آب آ گئے ہیں جن میں سے چند مشہور گاؤں کے نام یہ ہیں:
* جاگل
* تربیلا
* تربیلا
* کھلابٹ
* کھلابٹ
* دربند (پرانا)
* دربند (پرانا)
* کیاء
* کیاء
* کھبل
* کھبل
* ستهانہ
* ستهانہ
* ترپكهی
* ترپكهی
*
*
* تھپلہ
* تھپلہ
* درگڑی
* درگڑی
* کندریالا
* کندریالا
* گوجرہ
* گوجرہ
* ڈل موہٹ
* ڈل موہٹ
* لقمانیہ
* لقمانیہ
* مورتی
* مورتی
* ممائیہ
* ممائیہ وغیرہ
*
*گاندھیاں وغیرہ


== ہریپور کے مختلف قبیلے ==
== ہریپور کے مختلف قبیلے ==
ہری پور میں مختلف قبیلے آباد ہیں۔جو آپس میں مل جل کے رہتے ہیں۔اور کوئی تفرقہ نہیں رکھتے۔بس ان سب کے ذہن میں یہی بات ہے کہ ہم سب پاکستانی ہیں۔ہریپور کے مشہور اور بڑے قبائل میں درج ذیل قبیلے آتے ہیں ۔
ہری پور میں مختلف قبیلے آباد ہیں۔جو آپس میں مل جل کے رہتے ہیں۔اور کوئی تفرقہ نہیں رکھتے۔بس ان سب کے ذہن میں یہی بات ہے کہ ہم سب پاکستانی ہیں۔ہریپور کے مشہور اور بڑے قبائل میں درج ذیل قبیلے آتے ہیں ۔
* [[سید]]
* [[پٹھان]] (ترین،اتمانزئی،[[دلزاک]]'علی زئی'پنی'عیسی خیل'موسی خیل'جدونٰ'[[مشوانی]]' تارن زئی،حیدر زئی)
* [[گجر]]
*
* پٹھان جدون، ترین،اتمانزئی،[[دلزاک]]'علی زئی'پنی'عیسی خیل'موسی خیل'[[مشوانی]]')

* ملک ملیار
* [[قریشی]]
* [[قریشی]]
* [[کڑلال]]
* [[کڑلال]]
* [[تنولی]]
* [[ڈھونڈ عباسی]]
* تنولی- مغل بمطابق ہزارہ گزیٹر جب کہ کچھ کے خیال میں پٹھان ہیں
* [[گجر]]
* [[جولاہ]]
* [[جولاہ]]
* [[اعوان]]
* اعوان
* [[ترکھان]]
* [[ترکھان]]
* [[مغل]]
* [[مغل]]
سطر 101: سطر 135:
== تاریخ ==
== تاریخ ==


ہری پور شہر کی بنیاد1821ء میں سکھ جنرل [[ہری سنگھ نلوہ]] نے فوجی نقطہ نظر سے رکھی۔ ہری پور شہر میں ایک قلعہ تعمیر کیا گیا جس کی دیواریں 4 میٹر چوڑی اور16 میٹر اونچی تھیں۔ قلعہ میں داخل ہونے کے لیے چار دروازے تھے۔ ہري پور کا نام [[رنجيت سنگھ]] کے ايک سِکھ جرنيل ہری سنگھ نالوا کے نام پر رکھا گيا۔ ہری پور تحصيل کو يکم جولائی [[1992ء]] ميں ضلع کا درجہ دے کر ضلع ايبٹ آباد سے علیحدا کر دياگيا۔
ہری پور شہر کی بنیاد1823ء میں سکھ جنرل [[ہری سنگھ نلوہ]] نے فوجی نقطہ نظر سے رکھی۔ ہری پور شہر میں ایک قلعہ تعمیر کیا گیا جس کی دیواریں 4 میٹر چوڑی اور16 میٹر اونچی تھیں۔ قلعہ میں داخل ہونے کے لیے چار دروازے تھے۔ ہري پور کا نام [[رنجيت سنگھ]] کے ايک سِکھ جرنيل ہری سنگھ نالوا کے نام پر رکھا گيا۔ ہری پور تحصيل کو يکم جولائی [[1992ء]] ميں ضلع کا درجہ دے کر ضلع ايبٹ آباد سے علیحدا کر دياگيا۔


== ہری پور میں تصوف ==
== ہری پور میں تصوف ==
سطر 116: سطر 150:
* [[خواجہ عبدالرحمان چھوہروي|خواجہ عبدالرحمان]] (چھوہر شریف)
* [[خواجہ عبدالرحمان چھوہروي|خواجہ عبدالرحمان]] (چھوہر شریف)
* پیر دوست محمد (گنجاں/کمالہ شریف)
* پیر دوست محمد (گنجاں/کمالہ شریف)
* حضرت بابا سائیں ایوب سرکار(گاندھیاں شریف)
* پیر سید دولت حسین شاہ سرکارؒ (داڑی شریف)


== جغرافیہ ==
== جغرافیہ ==
سطر 131: سطر 167:


کُل قابِل کاشت رقبہ 77370 ہيکٹيرزھے
کُل قابِل کاشت رقبہ 77370 ہيکٹيرزھے

== ہری پور کے اسکول ==

*
*
* فوجی فاونڈیشن سکول
* امریکن لائسٹف سکول
* جناح جامعہ پبلک سکول
* سرسید ماڈل سکول
* انٹرنیشنل پبلک سکول
*


== ہسپتال ==
== ہسپتال ==
سطر 148: سطر 173:
* ضلع ہسپتال ہری پور جی ٹی روڈ
* ضلع ہسپتال ہری پور جی ٹی روڈ
* ضلع ہسپتال ڈھینڈہ روڈ
* ضلع ہسپتال ڈھینڈہ روڈ
* فوجی فاونڈیشن ہسپتال ڈھینڈہ روڈ
* فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال ڈھینڈہ روڈ


'''غیر سرکاری ہسپتال'''
'''غیر سرکاری ہسپتال'''
سطر 157: سطر 182:
* عباسی فاؤنڈیشن کھلا بٹ
* عباسی فاؤنڈیشن کھلا بٹ
* نور سرجیکل
* نور سرجیکل
* علامہ محمد اقبال ہسپتال
* علامہ [[محمد اقبال]] ہسپتال
* ممتاز جنرل ہسپیٹل اینڈ میٹرنٹی ہوم۔ ڈھینڈہ روڈ
* ممتاز جنرل ہسپیٹل اینڈ میٹرنٹی ہوم۔ ڈھینڈہ روڈ


==مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
* [[پاکستان کے شہر]]
* [[پاکستان کے شہر]]
* [[خیبر پختونخوا کے شہر]]
* [[خیبر پختونخوا کے شہر]]
* [[جب]]
* [[محبوب الہٰی عطا]]


==حوالہ جات==
== حوالہ جات ==
[[حوالہ جات]]
[[حوالہ جات]]




سطر 175: سطر 202:
[[زمرہ:ضلع ہری پور| ]]
[[زمرہ:ضلع ہری پور| ]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے اضلاع]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے اضلاع]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت]]

حالیہ نسخہ بمطابق 20:16، 12 مئی 2024ء

ضلع ہری پور
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت ہری پور   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ہزارہ ڈویژن   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°56′45″N 72°54′41″E / 33.9459°N 72.91146°E / 33.9459; 72.91146   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 1725 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 7419054  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

ہری پور خیبرپختونخوا کا ایک ضلع ہے جو ہزارہ ڈویژن میں آتا ہے۔اور ضلع ہری پور "پشاور" "ایبٹ آباد" "مردان" اور "کوہاٹ" کے بعد خیبرپختونخوا کا پانچواں بڑا ضلع ہے ۔

یہاں کی اکثریتی عوام کی زبان "ہندکو" ہے۔ہریپور کو ہندکو تہذیب و ثقافت کا گڑھ کہا جاتا ہے

ہری پور کے علاقوں یونین کونسل سری کوٹ، ناڑہ امازئی، بیٹ گلی کنڈی، بکہ جبی اور افغان مہاجر کیمپس میں پشتو بھی بولی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اردو بھی ضلع کی زبانیں ہیں یہاں کے لوگ بہت محنتی اور جفاکش ہیں۔یہاں کے لوگ گندم کی فصل کاشت کرتے ہیں اور ساتھ ہی "مٹر"لہسن "مکٸ" بھی کاشت کیے جاتے ہیں۔ یہاں کا سب سے مشہور پھل "خانپوری بلڈ مالٹا" "لوکاٹ" اور "لیچی" ہے۔پورے پاکستان میں افغان مہاجرین کی سب سے زیادہ تعداد اسی شہر میں واقع ہے۔

ہریپور کے پرانے گاؤں

[ترمیم]

ہریپور کے کچھ پرانے گاؤں کے نام درج ذیل ہیں جو شروع سے آباد ہیں

جاگل

بالڈھیر

  • سلم کھنڈ
  • شاه محمد
  • پنیاں
  • سریا
  • ڈھینڈہ
  • کانگڑہ
  • ڈھیری
  • گنیاء
  • درویش
  • سری
  • پنڈوری
  • کوٹ نجیب اللہ
  • لدڑمنگ
  • بدہوڑا
  • کنڈ کالو خان
  • بیڑ
  • کچھی
  • سوہا
  • چینتری
  • دریاڈوگہ
  • دیرہ
  • لالوگلی
  • کرپلیاں
  • کرلکیاں
  • برالیاں
  • کنڈیالہ
  • سنڈاگنڈا
  • چنجیالہ
  • ریحانہ
  • نوردی
  • کاہل
  • منگ
  • ٹھپرہ
  • بانڈی سیڑاں
  • ترچٹی
  • پھرہالا
  • پانڈک
  • تلوکر
  • گھیرخان
  • پہاڑو
  • بھیرہ
  • جھامرہ
  • صوابی میرا
  • کالاکٹھہ

کھوئی درہ

  • عامگاہ
  • گلی امازئی
  • برگ اتمان
  • کرپلیاں
  • کالوپنڈ
  • جامع
  • سکندرپور
  • سرائے صالح
  • شاہ مقصود
  • کھولیاں بالا
  • جبری
  • برکوٹ
  • نجف پور
  • مسلم آباد
  • توفکیاں
  • خان پور
  • جولیاں
  • بریلہ
  • حطار
  • پنڈ کمال خان
  • بیڑ
  • کالنجر
  • جٹی پنڈ
  • پنڈ ہاشم خان
  • سرائی نعمت خان
  • مانکرائے
  • کنڈی عمر خانہ
  • خیر باڑہ
  • قاضی پور
  • گھاڑا
  • بھرواسہ
  • باغدرہ
  • بدھا
  • کٹہڑہ
  • ڈھوک
  • سریکوٹ
  • گاندھیاں شریف

ہری پور کے درجنوں گاؤں تربیلا ڈیم کی تعمیر کی وجہ سے زیر آب آ گئے ہیں جن میں سے چند مشہور گاؤں کے نام یہ ہیں:

  • جاگل
  • تربیلا
  • کھلابٹ
  • دربند (پرانا)
  • کیاء
  • کھبل
  • ستهانہ
  • ترپكهی
  • تھپلہ
  • درگڑی
  • کندریالا
  • گوجرہ
  • ڈل موہٹ
  • لقمانیہ
  • مورتی
  • ممائیہ وغیرہ

ہریپور کے مختلف قبیلے

[ترمیم]

ہری پور میں مختلف قبیلے آباد ہیں۔جو آپس میں مل جل کے رہتے ہیں۔اور کوئی تفرقہ نہیں رکھتے۔بس ان سب کے ذہن میں یہی بات ہے کہ ہم سب پاکستانی ہیں۔ہریپور کے مشہور اور بڑے قبائل میں درج ذیل قبیلے آتے ہیں ۔

یہ سب قبیلے ضلع ہریپور میں آباد ہیں۔

تاریخ

[ترمیم]

ہری پور شہر کی بنیاد1823ء میں سکھ جنرل ہری سنگھ نلوہ نے فوجی نقطہ نظر سے رکھی۔ ہری پور شہر میں ایک قلعہ تعمیر کیا گیا جس کی دیواریں 4 میٹر چوڑی اور16 میٹر اونچی تھیں۔ قلعہ میں داخل ہونے کے لیے چار دروازے تھے۔ ہري پور کا نام رنجيت سنگھ کے ايک سِکھ جرنيل ہری سنگھ نالوا کے نام پر رکھا گيا۔ ہری پور تحصيل کو يکم جولائی 1992ء ميں ضلع کا درجہ دے کر ضلع ايبٹ آباد سے علیحدا کر دياگيا۔

ہری پور میں تصوف

[ترمیم]

ہری پور میں بھی بہت سے صوفی ہیں -یہاں کچھ پرانے نام ہیں۔

  • سید یوسف شاہ سرکار (فروقیہ شریف)
  • خواجہ عبدالرحمان (چھوہر شریف)
  • پیر دوست محمد (گنجاں/کمالہ شریف)
  • حضرت بابا سائیں ایوب سرکار(گاندھیاں شریف)
  • پیر سید دولت حسین شاہ سرکارؒ (داڑی شریف)

جغرافیہ

[ترمیم]

یہ شہر اسلام آباد سے 65 کلومیٹر اور ایبٹ آباد سے 35 کلومیٹر دور واقع ہے۔ اس ضلع کو جغرافيائی محلِ وقوع کے لحاظ سے کليدی حيثيّت حاصل ہے۔ کيونکہ يہ ضلع ہزارہ ڈویژن اور صوبہ خیبر پختونخوا کے مابين ايک پھاٹک کا درجہ رکھتا ہے۔ دنيابھر ميں مٹی کا بنا ہوا سب سے بڑا بند تربیلا بند اسی ضلع ميں دریائے سندھ پر تعمير کيا گيا ہے۔ يہ ڈيم 2200 ميگاواٹ بجلی پيدا کرتا ہے۔ صنعتی لحاظ سے ہری پور صوبہ خیبر پختونخوا ميں بڑ ا ضلع ہے بڑے بڑے صنعتی يونٹ جيسے ٹيليفون فيکٹری، ہزارہ فرٹيلائزر، پاک چائنا فرٹيلائزر، تربيلا کاٹن ملز اور کئی اُونی کارخانے قائم ہيں۔ علاوہ ازيں حطار انڈسٹریل اسٹیٹ ميں کئی چھوٹے بڑے کارخانے لگائے گئے ہيں۔ ان صنعتوں کي وجہ سے يہ ضلع ملکي سطح پر معاشی ترقی ميں ايک اہم کردار ادا کر رہاہے۔ ہری پور نے جہاں درميانی اور بڑی صنعتوں کے قيام ميں اہم پيش رفت کی ہے وہاں زرعی ميدان ميں بھی اس کاکردار قابلِ ستائش ہيں۔ یہ ضلع خاص کر سبزی اور پھل نہ صرف پشاور بلکہ اسلام آباد اور صوبہ پنجاب کو بھی مہياکرتا ہے۔ پشاور سے اسلام آباد موٹر وے اور غازی بروتھا بند پراجيکٹ کے قيام سے ضلع کی سماجی اور معاشی ترقی مزيد يقينی ہونے کا امکان ہے۔

شماریات

[ترمیم]

ہری پور ضلع کا کُل رقبہ1725 مربع کلوميٹر ہے۔

یہاں فی مربع کلو میڑ 466 افراد آباد ہيں

سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 803000 تھی

دیہی آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے۔

کُل قابِل کاشت رقبہ 77370 ہيکٹيرزھے

ہسپتال

[ترمیم]

سرکاری ہسپتال

  • ضلع ہسپتال ہری پور جی ٹی روڈ
  • ضلع ہسپتال ڈھینڈہ روڈ
  • فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال ڈھینڈہ روڈ

غیر سرکاری ہسپتال

  • الغازی ہسپتال
  • یحیٰی ہسپتال
  • شاہ فیصل ہسپتال
  • عباسی فاؤنڈیشن کھلا بٹ
  • نور سرجیکل
  • علامہ محمد اقبال ہسپتال
  • ممتاز جنرل ہسپیٹل اینڈ میٹرنٹی ہوم۔ ڈھینڈہ روڈ

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

حوالہ جات


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ضلع ہری پور في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2024ء