مندرجات کا رخ کریں

"فضائل اعمال (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م Obaid Raza نے صفحہ فضائل اعمال کو بدون رجوع مکرر بجانب فضائل اعمال (کتاب) منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:22، 22 ستمبر 2015ء

فضائل اعمال
An Urdu edition of the Fazail-e-Amal.
فضائل اعمال اردو اشاعت کا سرورق
مصنفمحمد زکریا کاندھلوی
زباناردو
صنفاسلام

فضائل اعمال مولانا زکریا کاندھلوی جوکہ مولانا محمد الیاس کاندھلوی کے بھتیجے ہیں نے حدیث کی روشنی میں فضائل اعمال پر رسالہ کے طور پر مرتب کیں۔یہ فضائل والی احادیث جن فضائل پر مبنی ہیں انهیں اسکا نام دے دیا گیا۔شروع میں ان رسائل کو یکجا کرکے انهیں تبلیغی نصاب کا نام دیا گیا۔بعد ازاں تبلیغی نصاب نام ختم کرکے فضائل اعمال رکھ دیا گیا۔ فضائل اعمال بہت جلد مقبول ہوئی ـ

ابواب

کتاب کو درجہ ذیل ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔

  • حکایات صحابہ
  • فضائلِ نماز
  • فضائلِ قرآن
  • فضائلِ ذکر
  • فضائلِ رمضان
  • فضائلِ تبلیغ
  • فضائلِ درود
  • مسلمانوں کی موجودہ پستی کا واحد علاج

تنقید

کتاب کے مواد پر مختلف مکاتب فکر کے مسلم علماء نے تنقید کی ہے، جن میں اہل حدیث اور دیوبندی مکتبہ فکر کی سرکردہ شخصیات شامل ہیں۔ بعض بریلوی مکتبہ فکر کی شخصیات نے بھی کتاب میں موجود حکایات پر تنقید کی ہے۔[حوالہ درکار]


بیرونی روابط