مندرجات کا رخ کریں

"دائرۃ البروج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م اضافہ مواد
سطر 1: سطر 1:
'''دائرۃ البروج'''([[انگریزی]]:Ecliptic) [[کرہ سماوی]] پر وہ راستہ ہے جس پر سورج سال کے دوران چلتا ہے اور یہ [[بروجی متناسق نظام]] کی بنیاد ہے. دائرۃ البروج کی اصطلاح اس راستے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے جس راستے پر زمین اپنے مدار میں سورج کے گرد گھومتی ہے. سال کے دوراج سورج کا کرہ سماوی پر راستے کی مستوی اور زمین کی سورج کے گرد مدار کی مستوی ایک ہے اسلیے ہم کہ سکتے ہیں کہ یہ دونوں ہم مستوی ہیں. زمین کی اپنے محور کے گرد گردش کی وجہ سے دائرۃ البروج کا مشاہدہ سطح زمین سے نہیں کیا جاسکتا. زمین پر سورج کا طلوع و غروب کرہ سماوی پر ستاروں کے پس منظر میں سورج کی حرکت کو چھپا دیتا ہے.
نظام شمسی کا مرکز [[سورج]] ہے، [[زمین]] (اور دیگر [[کواکب]]) اس کے گرد گھومتے ہیں۔ مگر چونکہ ہم زمین پر رہتے ہیں لہذا ہمیں سورج متحرک اور زمین ساکن معلوم دیتی ہے۔ وہ دائرہ نما راستہ جس پر(بظاہر) ہمیں سورج (زمین کے اطراف) گردش کرتا نظر آتا ہے طریق الشمس کہلاتا ہے۔ آسمان پر سورج کی اس گزرگاہ (طریق الشمس) کے دونوں جانب کم و بیش 9 درجے پر مشتمل راستے کو اگر ایک حلقہ قرار دیں تو ہمیں تمام کواکب اور ستارے اسی حلقے کے اندر حرکت کرتے نظر آئیں گے۔ آسمان پر اسی بیضوی حلقہ یا بیلٹ کو اصطلاحاً دائرۃ البروج کہتے ہیں۔
نظام شمسی کا مرکز [[سورج]] ہے، [[زمین]] (اور دیگر [[سیارے]] اس کے گرد گھومتے ہیں۔ مگر چونکہ ہم زمین پر رہتے ہیں لہذا ہمیں سورج متحرک اور زمین ساکن معلوم دیتی ہے۔ وہ دائرہ نما راستہ جس پر(بظاہر) ہمیں سورج (زمین کے اطراف) گردش کرتا نظر آتا ہے طریق الشمس یا دائرۃ البروج کہلاتا ہے۔ آسمان پر سورج کی اس گزرگاہ (طریق الشمس) کے دونوں جانب کم و بیش 9 درجے پر مشتمل راستے کو اگر ایک حلقہ قرار دیں تو ہمیں تمام بروج اور ستارے اسی حلقے کے اندر حرکت کرتے نظر آئیں گے۔ آسمان پر اسی بیضوی حلقہ یا بیلٹ کو اصطلاحاً دائرۃ البروج کہتے ہیں۔


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
سطر 14: سطر 15:
[[زمرہ:قدیم فلکیات]]
[[زمرہ:قدیم فلکیات]]
[[زمرہ:مجمع النجوم]]
[[زمرہ:مجمع النجوم]]
[[زمرہ:کروی فلکیات]]
[[زمرہ:کرہ سماوی]]

نسخہ بمطابق 12:31، 15 اپریل 2018ء

دائرۃ البروج(انگریزی:Ecliptic) کرہ سماوی پر وہ راستہ ہے جس پر سورج سال کے دوران چلتا ہے اور یہ بروجی متناسق نظام کی بنیاد ہے. دائرۃ البروج کی اصطلاح اس راستے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے جس راستے پر زمین اپنے مدار میں سورج کے گرد گھومتی ہے. سال کے دوراج سورج کا کرہ سماوی پر راستے کی مستوی اور زمین کی سورج کے گرد مدار کی مستوی ایک ہے اسلیے ہم کہ سکتے ہیں کہ یہ دونوں ہم مستوی ہیں. زمین کی اپنے محور کے گرد گردش کی وجہ سے دائرۃ البروج کا مشاہدہ سطح زمین سے نہیں کیا جاسکتا. زمین پر سورج کا طلوع و غروب کرہ سماوی پر ستاروں کے پس منظر میں سورج کی حرکت کو چھپا دیتا ہے. نظام شمسی کا مرکز سورج ہے، زمین (اور دیگر سیارے اس کے گرد گھومتے ہیں۔ مگر چونکہ ہم زمین پر رہتے ہیں لہذا ہمیں سورج متحرک اور زمین ساکن معلوم دیتی ہے۔ وہ دائرہ نما راستہ جس پر(بظاہر) ہمیں سورج (زمین کے اطراف) گردش کرتا نظر آتا ہے طریق الشمس یا دائرۃ البروج کہلاتا ہے۔ آسمان پر سورج کی اس گزرگاہ (طریق الشمس) کے دونوں جانب کم و بیش 9 درجے پر مشتمل راستے کو اگر ایک حلقہ قرار دیں تو ہمیں تمام بروج اور ستارے اسی حلقے کے اندر حرکت کرتے نظر آئیں گے۔ آسمان پر اسی بیضوی حلقہ یا بیلٹ کو اصطلاحاً دائرۃ البروج کہتے ہیں۔

بیرونی روابط

سانچہ:دائرہ البروج