مندرجات کا رخ کریں

فہرست ممالک بلحاظ رقبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست ممالک بلحاظ رقبہ ہے. ترسیمی فہرست دیکھیے۔

درجہ ملک / علاقہ رقبہ (کلومیٹر²) کل رقبے کا فیصد نوٹ
کرہ ارض 510,065,284 342.5% کرہ ارض کا کل رقبہ۔ 70.8% پانی اور 29.2% خشکی پر مشتمل ہے
خشکی 148,939,063 100% زمین پر خشکی کا کل رقبہ۔ کرہ ارض کے رقبے کا 29.2%
1  روس 17,098,242 11.5% دنیا کا سب سے بڑا ملک
2  کینیڈا 9,970,610 6.7% مغربی نصف کرے کا سب سے بڑا ملک ہے۔
3,4 متنازع  چین 9,598,0861 9,640,8212 6.4%
6.5%
دونوں رقبوں میں تائیوان کے زیر انتظام علاقے شامل نہیں کیے گئے۔

1تمام متنازع علاقے نکال کر
2بشمول چین کے زیر انظام متنازع علاقے۔ تائیوان شامل نہیں

 ریاستہائے متحدہ 9,629,091 6.5% اس رقبے میں صرف 50 ریاستیں اور واشنگٹن ڈی سی کا علاقہ شامل ہے، امریکہ کے سمندر پار مقبوضات کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ سمندر پار مقبوضات کو شامل کر کے، CIA World Factbook کے مطابق امریکہ کا کل رقبہ 9,826,630 مربع کلومیٹر ہے۔

[1] الاسکا اور ہوائی کو نکال کر امریکہ کا رقبہ 7,902,634 مربع کلومیٹر ہے۔

5  برازیل 8,514,877 5.7% جنوبی امریکہ کا سب سے بڑا ملک
6  آسٹریلیا 7,741,220 5.2%
7  بھارت 3,166,4141 3,287,2632 2.1%
2.2%
روس اور چین کے بعد ایشیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک۔ 1 رقبے میں وہ تمام متنازع علاقے شامل نہیں جو بھارت کے زیر انتظام نہیں ہیں۔
8  ارجنٹائن 2,780,400 1.9% جنوبی امریکہ کا دوسرا سب سے بڑا ملک
9  قازقستان 2,724,900 1.8% دنیا کا سب سے بڑا زمین بند ملک
10  سوڈان 2,505,813 1.7% افریقہ کا سب سے بڑا ملک
11  الجزائر 2,381,741 1.6% افریقہ کا دوسرا بڑا ملک
12  جمہوریہ کانگو 2,344,858 1.6% افریقہ کا تیسرا بڑا ملک
13  گرین لینڈ 2,175,600 1.5% ڈنمارک کا ایک خودمختار علاقہ۔ دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ، آسٹریلیا چونکہ ایک براعظم ہے اسلئیے جزائر میں شمار نہیں ہوتا
14  سعودی عرب 2,149,690 1.4% مشرق وسطی کا سب سے بڑا ملک
15  میکسیکو 1,958,201 1.3% لاطینی امریکہ اور شمالی امریکہ دونوں کا تیسرا سب سے بڑا ملک ہے۔
16  انڈونیشیا 1,904,569 1.3% جزائر پر مشتمل دنیا کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ آبادی والا ملک۔
17  لیبیا 1,759,540 1.2%
18  ایران 1,648,195 1.1%
19  منگولیا 1,564,116 1.1%
20  پیرو 1,285,216 0.86%
21  چاڈ 1,284,000 0.86%
22  نائجر 1,267,000 0.85%
23  انگولا 1,246,700 0.85%
24  مالی 1,240,192 0.83%
25  جنوبی افریقا 1,221,037 0.82% بشمول جزائر پرنس ایڈورڈ اور جزیرہ ماریون
26  کولمبیا 1,138,914 0.76%
27  ایتھوپیا 1,104,300 0.74%
28  بولیویا 1,098,581 0.74%
29  موریتانیہ 1,025,520 0.69%
30  مصر 980,869 0.67%
31  تنزانیہ 945,087 0.63%
32  نائجیریا 923,768 0.62%
33  وینیزویلا 912,050 0.61%
34  نمیبیا 824,292 0.55%
35  موزمبیق 801,590 0.54%
36  پاکستان 796,0951 880,2542 0.53%
0.59%

1تمام متنازع علاقوں کو نکال کر
2بشمول پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر اور گلگت و بلتستان

37  ترکیہ 783,562 0.53%
38  چلی 756,096 0.51%
39  زیمبیا 752,618 0.51%
40  میانمار 676,578 0.45%
41  افغانستان 652,090 0.44%
42  صومالیہ 637,657 0.43%
43  وسطی افریقی جمہوریہ 622,984 0.42%
44  یوکرین 603,700 0.41% مکمل طور پر یورپ میں واقع سب سے بڑا ملک
45  مڈغاسکر 587,041 0.39%
46  بوٹسوانا 581,730 0.39%
47  کینیا 580,367 0.39%
48  فرانس 551,500 0.37% مغربی یورپ کا سب سے بڑا ملک
49  یمن 527,968 0.35%
50  تھائی لینڈ 513,115 0.34%
51  ہسپانیہ 505,992 0.34% ہسپانیہ کے تمام مقبوضات کے ساتھ۔ ان مقبوضات کا رقبہ بھی شامل ہے جو ہسپانیہ اور مراکش کے درمیان متنازع ہیں۔
52  ترکمانستان 488,100 0.33%
53  کیمرون 475,442 0.32%
54  پاپوا نیو گنی 462,840 0.31%
55  سویڈن 449,964 0.30% گوٹلینڈ اور اولینڈ کے ساتھ
56  ازبکستان 447,400 0.30% دنیا کا سب سے بڑا دہرا زمین بند ملک۔
57  المغرب 446,550 0.30% مغربی صحارا کو نکال کر
58  عراق 438,317 0.29%
59  پیراگوئے 406,752 0.27%
60  زمبابوے 390,757 0.26%
61  ناروے 385,155 0.26% جزیرہ بوویٹ اور انٹارکٹکا کے دعووں کو نکال کر۔
62  جاپان 377,873 0.25%
63  جرمنی 357,022 0.24%
64  جمہوریہ کانگو 342,000 0.23%
65  فن لینڈ 338,145 0.23% بشمول الند
66  ویت نام 331,689 0.22%
67  ملائیشیا 329,847 0.22%
68  آئیوری کوسٹ 322,463 0.22%
69  پولینڈ 312,685 0.21%
70  سلطنت عمان 309,500 0.21%
71  اطالیہ 301,318 0.20%
72  فلپائن 300,000 0.20%
73  ایکواڈور 283,561 0.20% بشمول جزائر گلاپاگوس
74  برکینا فاسو 274,000 0.18%
75  نیوزی لینڈ 270,534 0.18% انٹارکٹکا کے دعووں کو نکال کر
76  گیبون 267,668 0.18%
77  مغربی صحارا 266,000 0.18% زیادہ تر رقبہ مراکش کے زیرِ قبضہ ہے اور کچھ علاقے پر صحاروی عرب جمہوریہ کا کنٹرول ہے
78  جمہوریہ گنی 245,857 0.17%
79  مملکت متحدہ 242,900 0.16% صرف انگلینڈ ، سکاٹ لینڈ ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کا رقبہ۔ برطانیہ کے زیر قبضہ تمام سمندر پار مقبوضات اور انٹارکٹکا کے دعووں کو نکال کر
80  یوگنڈا 241,038 0.16%
81  گھانا 238,533 0.16%
82  رومانیہ 238,391 0.16%
83  لاؤس 236,800 0.16%
84  گیانا 214,969 0.14%
85  بیلاروس 207,600 0.14% یورپ کا سب سے بڑا خشکی میں محصور ملک
86  کرغیزستان 199,900 0.13%
87  سینیگال 196,722 0.13%
88  سوریہ 185,180 183,885 0.12%
0.12%
بڑے رقبے میں گولان کی پہاڑیاں شامل ہیں جو اس وقت اسرائیل کے زیرِ قبضہ ہیں
89  کمبوڈیا 181,035 0.12%
90  یوراگوئے 175,016 0.12%
91  سرینام 163,820 0.11%
92  تونس 163,610 0.11%
93  نیپال 147,181 0.10%
94  بنگلادیش 143,998 0.10%
95  تاجکستان 143,100 0.10%
96  یونان 131,957 0.09%
97  نکاراگوا 130,000 0.09% وسطی امریکہ کا سب سے بڑا ملک۔ کولمبیا کے ساتھ متنازع علاقے شامل نہیں۔
98  شمالی کوریا 120,538 0.08%
99  ملاوی 118,484 0.08%
100  اریتریا 117,600 0.08% بادمے کا علاقہ شامل ہے
101  بینن 112,622 0.08%
102  ہونڈوراس 112,088 0.08%
103  لائبیریا 111,369 0.07%
104  بلغاریہ 110,912 0.07%
105  کیوبا 110,861 0.07% کیریبین کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ آبادی والا ملک
106  گواتیمالا 108,889 0.07%
107  آئس لینڈ 103,000 0.07%
108  جنوبی کوریا 99,538 0.07%
109  مجارستان 93,032 0.06%
110  پرتگال 91,982 0.06% جزائر ایزور اور جزائر مدیریا شامل ہیں۔
111  فرانسیسی گیانا 90,000 0.06% فرانس کا سمندر پار صوبہ
112  اردن 89,342 0.06%
113  سربیا 88,361 0.06% بشمول کوسووہ۔ کوسووہ کے بغیر سربیا کا رقبہ 77,474 مربع کلومیٹر ہے[2]
114  آذربائیجان 86,600 0.06% نخجواں اور نگورنو کاراباخ شامل ہیں
115  آسٹریا 83,858 0.06%
116  متحدہ عرب امارات 83,600 0.06%
117  چیک جمہوریہ 78,866 0.05%
118  پاناما 75,517 0.05%
119  سیرالیون 71,740 0.05%
120  جمہوریہ آئرلینڈ 70,273 0.05%
121  جارجیا 69,700 0.05% ابخازیہ اور جنوبی اوسیٹیا شامل ہیں
122  سری لنکا 65,610 0.04%
123  لتھووینیا 65,300 0.04%
124  لٹویا 64,600 0.04%
125  ٹوگو 56,785 0.04%
126  کرویئشا 56,538 0.04%
127  بوسنیا و ہرزیگووینا 51,197 0.03%
128  کوسٹاریکا 51,100 0.03% بشمول جزیرہ کوکو
129  سلوواکیہ 49,033 0.03%
130  جمہوریہ ڈومینیکن 48,671 0.03%
131  بھوٹان 47,000 0.03%
132  استونیا 45,100 0.03% بحیرہ بالٹک میں 1,520 جزائر کے رقبے کے ساتھ
133  ڈنمارک 43,094 0.03% صرف اصل ڈنمارک کا رقبہ۔ سلطنت ڈنمارک ، جس میں گرین لینڈ اور جزائر فارو شامل ہیں ، کا کل رقبہ 2,220,093 مربع کلومیٹر ہے اور یہ بلحاظ رقبہ 13 واں سب سے بڑا ملک ہے
134  نیدرلینڈز 41,528 0.03%
135  سویٹزرلینڈ 41,284 0.03%
136  تائیوان 36,188[3] 0.02%
137  گنی بساؤ 36,125 0.02%
138  مالدووا 33,851 0.02% بشمول ٹرانسنسٹریا
139  بلجئیم 30,528 0.02%
140  لیسوتھو 30,355 0.02%
141  آرمینیا 29,800 0.02%
142  جزائر سلیمان 28,896 0.02%
143  البانیا 28,748 0.02%
144  استوائی گنی 28,051 0.02%
145  برونڈی 27,834 0.02%
146  ہیٹی 27,750 0.02%
147  روانڈا 26,338 0.02%
148  جمہوریہ مقدونیہ 25,713 0.02%
149 سانچہ:Country data جیبوتی 23,200 0.02%
150  بیلیز 22,966 0.02%
151  اسرائیل 22,145 or 20,770 0.01% بڑے رقبے میں گولان کی پہاڑیاں شامل ہیں۔ دونوں رقبوں میں غزہ کی پٹی اور دریائے اردن کا مغربی کنارہ شامل نہیں
152  ایل سیلواڈور 21,041 0.01%
153  سلووینیا 20,256 0.01%
154  نیو کیلیڈونیا 18,575 0.01%
155  فجی 18,274 0.01%
156  کویت 17,818 0.01%
157  سوازی لینڈ 17,364 0.01%
158  مشرقی تیمور 14,874 <0.01%
159  بہاماس 13,878 <0.01%
160  مونٹینیگرو 13,812[4] <0.01%
161  وانواٹو 12,189 <0.01%
162  جزائر فاکلینڈ 12,173 <0.01% برطانیہ کا سمندر پار نیم خودمختار علاقہ۔ ارجنٹائن کے ساتھ متنازع ہے۔
163  گیمبیا 11,295 <0.01%
164  قطر 11,000 <0.01%
165  جمیکا 10,991 <0.01%
 کوسووہ 10,887[حوالہ درکار] <0.01% کوسووہ ابھی تک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ملک نہیں۔ اس کا رقبہ اوپر سربیا میں بھی شامل کیا گیا ہے۔
166  لبنان 10,400 <0.01%
167  قبرص 9,251 <0.01% شمالی قبرص کا رقبہ بھی شامل ہے جس کی آزاد حیثیت کو صرف ترکی تسلیم کرتا ہے
168  پورٹو ریکو 8,875 <0.01% امریکہ کے زیرِ انتظام
169  فلسطین 6,020 <0.01% غزہ کی پٹی اور مغربی کنارہ کا رقبہ
170  برونائی دارالسلام 5,765 <0.01%
171  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 5,130 <0.01%
172  کیپ ورڈی 4,033 <0.01%
173  فرانسیسی پولینیشیا 4,000 <0.01%
174 سانچہ:Country data سمووا 2,831 <0.01%
175  لکسمبرگ 2,586 <0.01%
176  غے یونیوں غے یونیوں 2,510 <0.01% فرانس کا سمندر پار صوبہ
177  اتحاد القمری 2,235
<0.01% رقبے میں مایوٹ کا رقبہ (373 مربع کلومیٹر) شامل ہے۔ مایوٹ کے بغیر رقبہ 1,862 مربع کلومیٹر ہے[5] سرکاری طور پر مایوٹ فرانس کے زیرِ قبضہ ہے اور اتحاد القمری کے زیرِ انتظام نہیں
178  موریشس 2,040 <0.01%
179  گواڈیلوپ 1,705 <0.01% فرانس کا سمندر پار صوبہ
180  جزائرفارو 1,399 <0.01% ڈنمارک کے زیرِ انتظام ایک خودمختار علاقہ
181  مارٹینیک 1,102 <0.01% فرانس کا سمندر پار صوبہ
182  ساؤٹوم 964 <0.01%
183 سانچہ:Country data جزائر ترک و کیکوس 948 <0.01% برطانیہ کا ایک سمندر پار مقبوضہ علاقہ
184 سانچہ:Country data نیدرلینڈز اینٹیلیس 800 <0.01% سلطنت نیدرلینڈز کے زیرِ انتظام ایک خودمختار علاقہ
185  ڈومینیکا 751 <0.01%
186  ٹونگا 747 <0.01%
187  کیریباتی 726 <0.01%
188  ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا 702 <0.01%
189  بحرین 701 <0.01%
190  سنگاپور 683 <0.01% یہ اقوام متحدہ کا 2004ء کے لیے جاری کردہ رقبہ ہے۔ سرکاری طور پر سنگاپور اپنا رقبہ 704 مربع کلومیٹر بتاتا ہے[6]
191  آئل آف مین 572 <0.01% برطانیہ کے زیرِ انتظام
192  گوام 549 <0.01% ریاستہائے متحدہ امریکہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
193  سینٹ لوسیا 539 <0.01%
194  انڈورا 468 <0.01%
195 سانچہ:Country data شمالی جزائر ماریانا 464 <0.01% ریاستہائے متحدہ امریکہ کے زیرِ انتظام
196 سانچہ:Country data پالاو 459 <0.01%
197  سیشیلز 455 <0.01%
198  اینٹیگوا و باربوڈا 442 <0.01%
199  بارباڈوس 430
200 سانچہ:Country data سینٹ ونسنٹ و گریناڈائنز 388 <0.01%
201  امریکی جزائر ورجن 347 <0.01% ریاستہائے متحدہ امریکہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
202  گریناڈا 344 <0.01%
203  مالٹا 316 <0.01%
204  مالدیپ 298 <0.01%
205  جزائر کیمین 264 <0.01% برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
206  سینٹ کیٹز و ناویس 261 <0.01%
207 سانچہ:Country data نیو 260 <0.01% نیوزی لینڈ سے سیاسی الحاق میں شامل ایک خودمختار علاقہ
208 سانچہ:Country data سینٹ پیئر و میکوئیلون 242 <0.01% فرانس کا ایک سمندر پار مقبوضہ علاقہ
209 سانچہ:Country data جزائر کُک 236 <0.01% نیوزی لینڈ سے سیاسی الحاق میں شامل ایک خودمختار علاقہ
210 سانچہ:Country data والس و فٹونا 200 <0.01% فرانس کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
211  امریکی سمووا 199 <0.01% ریاستہائے متحدہ امریکہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
212  جزائر مارشل 181 <0.01%
213  اروبا 180 <0.01% نیدرلینڈز کے زیرِ انتظام ایک نیم خودمختار علاقہ
214  لیختینستائن 160 <0.01%
215  برطانوی جزائر ورجن 151 <0.01% برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
216  سینٹ ہلینا 122 <0.01% برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
217  جرزی 116 <0.01% برطانیہ کے زیرِ انتظام
218  مانٹسریٹ 102 <0.01% برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
219 سانچہ:Country data ٹرسٹن ڈا کونا 98 <0.01% برطانیہ کے سمندر پار مقبوضہ علاقے سینٹ ہلینا کے ماتحت ہے۔ یہ رقبہ صرف سب سے بڑے اور واحد آباد جزیرے کا ہے۔ تمام جزائر کا مجموعی رقبہ 201 مربع کلومیٹر ہے۔ [7]
220 سانچہ:Country data انگوئلا 91 <0.01% برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
221 سانچہ:Country data جزائر ایکسینشن 88 <0.01% برطانیہ کے سمندر پار مقبوضہ علاقے سینٹ ہلینا کے ماتحت ہے۔
222  گرنزی 78 <0.01% برطانیہ کے زیرِ انتظام
223  سان مارینو 61 <0.01%
224  برمودا 53 <0.01% برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
225  جزیرہ نورفک Norfolk Island 36 <0.01% آسٹریلیا کا نیم خودمختار علاقہ
226  تووالو 26 <0.01% دولت مشترکہ کا سب سے چھوٹا ملک
227  ناورو 21 <0.01% دنیا کی سب سے چھوٹی مکمل طور پر آزاد جمہوریت
228  ٹوکیلاؤ 12 <0.01% نیوزی لینڈ کے زیرِ انتظام
229  جبل الطارق 6 <0.01% برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
230  جزائر پٹکیرن 5 <0.01% برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
231  موناکو 1.95[8] <0.01% فرانسیسی بولنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا ملک
232  ویٹیکن سٹی 0.44[9] <0.01% دنیا کا سب سے چھوٹا ملک

مزید دیکھیے

شماریات استعمال زمین بلحاظ ملک

حوالہ جات

  1. "United States"۔ The World Factbook۔ سی آئی اے۔ 2007-05-31۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2007 
  2. "Republic of Serbia without Kosovo and Metohia"۔ Statistical Office of the Republic of Serbia۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2007 
  3. "Area, cultivated land area and forest land area" (pdf)۔ National Statistics - Republic of China (Taiwan)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2007 
  4. "General Data"۔ Statistical Office of the Republic of Montenegro۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2007 
  5. "Comoros"۔ UNEP Country Profile Information System۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2007 
  6. "Key Annual Indicators"۔ Statistics Singapore۔ 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2007 
  7. xist.org - Saint Helena
  8. Monaco government
  9. Holy See - State of vatican City General Information