مندرجات کا رخ کریں

فضائل اعمال (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:58، 9 جولائی 2009ء از حیدر (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (clean up, Replaced: → , using AWB)

تبلیغی جماعت کے نصاب کو بھی کتابی شکل میں فضا‎ئل اعمال کے نام سے مرتب کیا گیا ہے۔ یہ کتاب مولانا زکریا کاندھلوی نے مرتب کی جو تبلیغی جماعت کے بانی مولانا محمد الیاس کاندھلوی کے بھائی تھے۔

غیر تجارتی کتاب

یہ کتاب غیر تجارتی کتاب کے طرز پر محدود تعداد میں چھاپی جاتی ہے اس لئے دوسری کتابوں کی طرح یہ کتاب عام دوکانوں پر دستیاب نہیں ہے یہ صرف تبلیغی مراکز اور اس سے وابستہ افراد سے ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔

ابواب

کتاب کو درجہ ذیل ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔

  • حکایات الصحابہ
  • فضائلِ نماز
  • فضائلِ قرآن
  • فضائلِ ذکر
  • فضائلِ رمضان
  • فضائلِ تبلیغ
  • فضائلِ درود
  • مسلمانوں کی موجودہ پستی کا واحد علاج

بیرونی روابط