مندرجات کا رخ کریں

قبلائی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 05:52، 15 مارچ 2012ء از Movses-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (r2.7.2) (روبالہ ترمیم: az:Kubilay xan)

قبلائی خان چنگیز خان کا پوتا تھا جس نے چین میں اپنی حکومت قائم کی۔ قبلائی چنگیز کے سب سے چھوٹے بیٹے تولی خان کا بیٹا تھا۔ مشہور سیاح مارکو پولو اسی کے دور حکومت میں چین آیا۔