جان سکاٹ (آسٹریلیائی کرکٹر، پیدائش 1888ء)
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | جان ڈریک سکاٹ |
پیدائش | 31 جنوری 1888ء پیٹرشام, نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا |
وفات | 7 اپریل 1964 جنوبی آسٹریلیا | (عمر 76 سال)
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
نیو ٹاؤن | |
ماخذ: [1] |
جان ڈریک سکاٹ (پیدائش: 31 جنوری 1888ء)|(انتقال: 7 اپریل 1964ء) آسٹریلیائی کرکٹر اور ٹیسٹ میچ امپائر تھے۔ سکاٹ ایک دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز کے طور پر کھیلا اور نچلے آرڈر کے دائیں ہاتھ کے مفید بلے باز بھی تھے۔ وہ دسمبر 1927ء میں فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈان بریڈمین کو آؤٹ کرنے والے پہلے آدمی تھے۔ سکاٹ نے پچاس گیمز میں امپائرنگ کی جس میں دس ایشز ٹیسٹ بھی شامل تھے۔
انتقال
[ترمیم]ان کا انتقال 7 اپریل 1964ء کو جنوبی آسٹریلیا میں 76 سال کی عمر میں ہوا۔