مندرجات کا رخ کریں

علقمہ بن علاثہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 01:04، 8 فروری 2024ء از Tahir697 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ربط ساز کی مدد سے کا ربط شامل کیا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
علقمہ بن علاثہ
معلومات شخصیت

علقمہ بن علاثہوفد علقمہ بن علاثہ میں آئے صحابی رسول ہیں پورا نام علقمہ بن علاثہ بن عوف بن الاحوص بن جعفر بن کلاب ہے۔
نہایت ہی دانشمند ،بردبار شخص تھے نیز یہ اپنی قوم کے سردار بھی تھے، ان ہی خصو صیات کی بنا پرامیرالمومنین عمر فاروقِ اعظم نے آپ کو ’’حوران ‘‘کا گورنر مقر ر فرمایا[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. …الاصابۃ، معاویۃ بن ابی سفیان، ج6، ص121، الرقم: 8087