مندرجات کا رخ کریں

بھونرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

بھونرا

 

اسمیاتی درجہ طبقہ [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:
غلاف پران
سائنسی نام
Coleoptera[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1758  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھونرا حشرات کے گروہ سے تعلق رکھنے والا ایک ایسا کیڑا ہے، جس کی سب زیادہ انواع پائی جاتی ہیں۔ طبقاتی تقسیم میں انھیں غلاف پران کے طبقے میں رکھا جاتا ہے، اس کی انواع مملکہ حیوانات میں اب تک سب سے زیادہ دریافت کی گئی ہیں۔ تمام جانداروں کا %25 فیصد[5]، اب تک دریافت کیے جانے والے حشرات کا %40 فیصد (تقریباً تین لاکھ پچاس ہزار انواع[5]) جبکہ نئی انواع کی دریافت کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق اس کی تقریباً پچاس لاکھ سے اسی لاکھ کے قریب انواع ہیں، جن میں کچھ دریافت کر لی گئی ہیں اور کچھ دریافت کی جانی ہیں۔ بھونرے دنیا کے تمام علاقوں میں پائے جاتے ہیں تاہم اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ یہ دریاؤں اور بحر منجمد شمالی میں پائے جاتے ہیں یا نہیں۔ یہ ایک دوسرے سے تعامل ماحولی نظام کی مدد سے کئی طرح سے کر سکتے ہیں۔۔ یہ عموماً پودے، فِطَر، پھپھوندی، پودوں اور مرے ہوئے کیڑے مکوڑوں کی باقیات اور غیر فقاری جانور وغیرہ کھاتے ہیں۔ اس کی کچھ اقسام کئی قسم کے جانوروں کا شکار بھی کرتی ہیں جن میں پرندے اور پستانیہ جانور بھی شامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2011 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013
  2. ^ ا ب پ عنوان : Order Coleoptera Linnaeus, 1758 — صفحہ: 203–208 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p208.pdf
  3. ^ ا ب پ عنوان : Family-group names in Coleoptera (Insecta) — اشاعت: زوکیز — جلد: 88 — صفحہ: 1-972 — شمارہ: 88 — https://dx.doi.org/10.3897/ZOOKEYS.88.807https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/21594053https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC3088472 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p208.pdf — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Coleoptera دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2024ء 
  5. ^ ا ب جیمس۔ ک۔ لیبھر، جوزف۔ و۔ مکھگ کی تشکیلِ نو (مدیران) 2003. حشرات کا دائرۃ المعارف۔ علمی ناشر۔