بہار (بھارت)
Appearance
بہار (بھارت) | |
---|---|
(ہندی میں: बिहार)(اردو میں: بہار) | |
بہار | |
- ریاست - | |
پرچم | نشان |
منسوب بنام | وہار |
تاریخ تاسیس | 22 مارچ 1912 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1][2] |
دار الحکومت | پٹنہ |
تقسیم اعلیٰ | بھارت |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 25°22′N 85°08′E / 25.37°N 85.13°E |
رقبہ | |
آبادی | |
کل آبادی | |
• مرد | |
• عورتیں | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
گاڑی نمبر پلیٹ | BR |
رمزِ ڈاک | 800XXX - 855XXX |
فون کوڈ | INBR |
آیزو 3166-2 | IN-BR[3] |
قابل ذکر | |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | 0.41[4] (کم) |
HDI rank | 21st (2011) |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1275715 |
درستی - ترمیم |
بہار بھارت کی ایک ریاست ہے جس کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر پٹنہ ہے۔ بہار کے شمال میں نیپال ہے تین جانب بھارت کی دیگر ریاستیں قائم ہیں جن میں مغرب کی جانب اتر پردیش، جنوب میں جھاڑ کھنڈ اور مشرق میں مغربی بنگال ہے۔
ریاست بہار دریائے گنگا کے زرخیز میدانوں پر پھیلی ہوئی ہے۔ یہ بھارت کے پہلے صدر راجندر پرساد اور مولانا مظہر الحق کی جائے پیدائش ہے۔
ریاست بہار آبادی کے لحاظ سے ہندوستان کی تیسری سب سے بڑی ریاست ہے۔
تاریخ
[ترمیم]15 نومبر 2000، کو جھارکھنڈ جنوبی بہار الگ ہوکر ایک نئی ریاست بنا
آبادیات
[ترمیم]2001ء کے مطابق ریاست کی آبادی 82،878،796 ہے اور فی مربع کلومیٹر 880 افراد بستے ہیں۔
جغرافیہ
[ترمیم]بہار 94،164 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے جس میں 38 اضلاع ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ بہار (بھارت) في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ بہار (بھارت) في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2024ء
- ↑ ربط: میوزک برائنز ایریا آئی ڈی
- ↑ HDI in India rises by 21%: Kerala leads, Gujarat far behind – Firstpost
- ↑ "census of india"۔ Census of India 2001۔ حکومت ہند۔ 27 مئی 2002۔ 2007-04-03 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2007
ویکی ذخائر پر بہار (بھارت) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |