کشمیر پریمیئر لیگ (پاکستان)
کے پی ایل کا سرکاری لوگو | |
ممالک | آزاد کشمیر |
---|---|
منتطم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
فارمیٹ | ٹی20 |
پہلی بار | 2021 |
تازہ ترین | 2021 |
اگلی بار | 2022 |
فارمیٹ | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور پلے آف |
ٹیموں کی تعداد | 7 |
موجودہ فاتح | میرپور رائلز (پہلی بار) |
زیادہ کامیاب | راولا کوٹ ہاکس میرپور رائلز (1 بار) |
زیادہ رن | شرجیل خان (569)[1] |
زیادہ ووکٹیں | سلمان ارشد (21)[2] |
ٹی وی | جیو سوپر پی ٹی وی سپورٹس |
ویب سائٹ | kpl20.com |
کشمیر پریمیئر لیگ (مختصرا KPL) ایک پیشہ ور ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگ ہے جو 2021ء میں قائم ہوئی۔[3] لیگ سات ٹیموں پر مشتمل ہے: چھ ٹیمیں آزاد کشمیر کے شہروں کی نمائندگی کرتی ہیں۔[4] اور ایک بیرون ملک مقیم کشمیریوں کی نمائندگی کرتی ہے۔[5] ٹیمیں ڈبل راؤنڈ رابن فارمیٹ میں کھیلتی ہیں جن میں سرفہرست چار ٹیمیں پلے آف کے لیے کوالیفائی ہو گئی اور بالآخر چیمپئن شپ گیم کو کے پی ایل کپ فائنل کہا جاتا ہے۔ کے پی ایل میں میچوں کو آفیشل ٹی 20 کا درجہ حاصل نہیں ہوگا۔ لیگ کا پہلا ایڈیشن 2021ء میں ہوا۔[6]
ٹیمیں
[ترمیم]کے پی ایل میں کل سات ٹیمیں ہیں جو آزاد کشمیر کے 6 بڑے شہروں کی نمائندگی کرتی ہیں اور ایک ٹیم بیرون ملک مقیم کشمیریوں کی نمائندگی کرتی ہے۔
ہر ٹیم میں پانچ مقامی کشمیری کھلاڑی ہوں گے۔ وہ پہلے ایڈیشن میں پاکستان کے بین الاقوامی ستاروں کے ساتھ کھیلیں گے۔ دوسرے ایڈیشن سے، عالمی ستارے بھی KPL میں شامل ہوں گے۔[7] KPL آفیشل ویب گاہ کے مطابق،[8] کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیمیں درج ذیل ہیں:
ٹیم | مالک | مقام | قائم شدہ | کپتان | کوچ | |
---|---|---|---|---|---|---|
باغ سٹالینز | توقیر سلطان اعوان | باغ | 2021 | عمر امین | عبد الرحمن | |
جموں جانباز | کنگڈم ویلی | جموں | 2022 | فہیم اشرف | ریاض آفریدی | |
کوٹلی لائینز | اعلان ہونا باقی | کوٹلی | 2021 | خرم منظور | مشتاق احمد | |
میرپور رائلز | عبد الواجد[9] | میرپور،آزاد کشمیر | 2021 | شعیب ملک | عبد الرزاق | |
مظفر آباد ٹائیگرز | ارشد خان تنولی[10] | مظفر آباد | 2021 | محمد حفیظ | مصباح الحق | |
اوورسیز وارئیرز | ذیشان الطاف لوہیا | کشمیری تارکین وطن | 2021 | اسد شفیق | اعظم خان | |
راولا کوٹ ہاکس | جان ولی شاہین | راولا کوٹ | 2021 | احمد شہزاد | ارشد خان |
گراؤنڈ
[ترمیم]تمام میچز مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔.[11]
مظفر آباد | |||
---|---|---|---|
مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم | |||
گنجائش: 10,000 | |||
نتائج
[ترمیم]سیزن نتائج
[ترمیم]سیزن | ٹیم نمبر | فائنل | گروانڈ | سیزن کا بہترین کھلاڑی | ||
---|---|---|---|---|---|---|
فاتح | جیتے | دوسرے نمبر پر | ||||
2021 تفصیلات |
6 | راولاکوٹ ہاکس 169/7 (20 اوور) |
7 اسکور اسکور کارڈ |
مظفر آباد ٹائیگرز 162/9 (20 اوور) |
مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم | حسین طلعت (راولا کوٹ ہاکس) |
2022 تفصیلات |
7 | میرپور رائلز | میچ منسوخ اسکور کارڈ |
باغ سٹالینز | مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم | شعیب ملک (میرپور رائلز) |
ٹیم نتائج
[ترمیم]سیزن (ٹیم نمبر) |
2021 (6) |
2022 (7) |
---|---|---|
ٹیم میزبان
|
||
باغ سٹالینز | 5واں | د (دوسرا) |
جموں جانباز | — | 5واں |
کوٹلی لائینز | 6واں | چوتھا |
میرپور رائلز | تیسرا | ج (پہلا) |
مظفر آباد ٹائیگرز | د (دوسرا) | 7واں |
اوورسیز وارئیرز | چوتھا | تیسرا |
راولا کوٹ ہاکس | ج (پہلا) | 6واں |
- نوٹ
- ج = جیتنے والے
- د = دوسرے نمبر پر
- (x) = لیگ کھیل ٹیبل پوزیشن کا اختتام
- — = ٹیم سیزن کے دوران نہیں تھی۔
نشریات
[ترمیم]علاقہ | چینل اور لائیو سٹریمنگ |
---|---|
پاکستان | پی ٹی وی سپورٹس جیو سپر بی ایس سپورٹس کریک وِک تپماد ٹی وی |
جنوبی ایشیا:- | پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی |
یورپ | جیو نیوز |
مملکت متحدہ | |
ریاستہائے متحدہ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Most runs in KPL"۔ ESPNcricinfo
- ↑ "Most wickets in KPL"۔ ESPNcricinfo
- ↑ "Kashmir Premier League all set to kick off from August 6"
- ↑ "PCB vs BCCI over Kashmir Premier League"
- ↑ "Kashmir Premier League Announced: International Stars Picked Up By Franchises"۔ www.news18.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2021
- ↑ "Kashmir Premier League Player Draft to be held on July 3"
- ↑ "Kashmir Premier League launching ceremony held in Karachi"
- ↑ "KPL Teams"
- ↑ "Season-II of KPL to be more thrilling, entertaining: Abdul Razzaq"۔ Pakistan Today (بزبان انگریزی)۔ 2022-07-14۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2022
- ↑ "Muzaffarabad Tigers - Kashmir Premier League(KPL) - Tigers Squad"۔ 30 October 2015۔ 03 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2022
- ↑ "draft on april 2"۔ 21 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2021