کلٹورواوین
Appearance
کلٹورواوین | |
---|---|
مارچ 2014 میں خیچی تصویر | |
متبادل نام | واوین |
عمومی معلومات | |
حیثیت | بن رہا ہے |
شہر یا قصبہ | امیو |
ملک | سویڈن |
افتتاح | 21 نونبر 2014[1] |
لاگت | 70 کروڈ کرونور |
ویب سائٹ | |
http://kulturvaven.se/#/start/trailer |
کلٹورواوین امیو کا ایک ثقافتی مرکز ہے- اس کا افتتاح 21 نومبر 2014 کو کیا گیا تھا۔ اسی سال کے لیے امیو کو يورپ کی دو ثقافتی دارالحکومتوں میں سے ایک کیا گیا ہے- [2] اس میں شہر کی ثقافتی اداروں کی تعمیرکی گئی اور کئی نئے ادارے بھی کھولے گئے-
عمارت
[ترمیم]یہ عمارت مرکزی امیو میں سٹورگاتا اور اومے دریا کے درمیان واقع ہے- یہ عمارت 2011-2014 کے درمیان شہری ترقی منصوبے کے تحت بنائی گئی ہے-
اس کا پورا علاقے 24,000 مربع میٹر ہے۔ اس کی اندرونی بناوٹ کے نقشے کو چھوڑكے باقی عمارت کے اخراجات کا اندازہ 70 کروڑ كرونور لگایا گیا ہے- اس کے معمار وائٹ آرکیٹیکٹر اور سنوہیتا ہیں- [3]
حوالے
[ترمیم]- ↑ "Kulturväven på kajen: Om projektet" (بزبان السويدية)۔ Umeå kommun۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 میی 2014
- ↑ "Cultural fabric inaugurated in autumn 2014" (بزبان السويدية)۔ VK۔ 31 January 2013۔ 07 جنوری 2019 میں get ready اصل تحقق من قيمة
|url=
(معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2014 - ↑ "White arkitekter, projektbeskrivning" (بزبان السويدية)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2014