مندرجات کا رخ کریں

آل بیت برائے فکر اسلامی انسٹی ٹیوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آل بیت برائے فکر اسلامی انسٹی ٹیوٹ اردن، عمان میں ایک بین الاقوامی اسلامی غیر سرکاری ، آزاد انسٹی ٹیوٹ ہے۔[1] یہ رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر سے وابستہ ہے۔

مرحوم شاہ حسین بن طلال نے 1980 میں انسٹی ٹیوٹ قائم کیا اور شہزادہ حسن بن طلال کے سپرد کیا۔ یہ 8 اگست 1999 کو ولی عہد شہزادہ حمزہ بن حسین اور پھر شہزادہ غازی بن محمد کو پہنچا، جو بورڈ آف ٹرسٹی کے صدر ہیں۔[حوالہ درکار]

انسٹی ٹیوٹ کے فیلو ہر 2-3 سال بعد ایک کانفرنس میں شریک ہوتے ہیں۔ آخری ایک کانفرنس ستمبر 2010ء میں "اسلام اور ماحولیات" کے عنوان سے منعقد ہوا تھا۔[2]

انسٹی ٹیوٹ ان بیانات کا نمایاں کفیل تھا: عمان کا پیغام اور ہمارے اور آپ کے درمیان ایک مشترکہ لفظ ۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]