احمد بن محمد بن عقیل
Appearance
بعض مورخ احمد بن محمد بن عقیل کو شہدائے کربلا میں گردانتے ہیں.
نسب احمد
[ترمیم]نسب شناسوں نے محمد بن عقیل کے احمد نام کے فرزند ذکر نہیں کیا [1] [2] [3] عبد اللہ مامقانی آپ کو فرزندان عقیل میں لکھا ہے اور ماں کا ناں امِ ولد بتایا ہے. [4]
رجز احمد در عاشورا
[ترمیم]احمد روز عاشورا یہ رجز زیر پڑھتے ہوئے دشمن پو حمله آور ہوئے:
الْیومُ اتْلُو حَسَبی وَ دینی
- بِصارمٍ تَحْمِلُه يَمینی
احْمی به عَنْ سَيّدی وَدینی
- ابْنِ علىِ الطاهرِ الامینِ [5]
بعض نے یہ رجز کچھ تفاوت سے احمد بن محمد هاشمی کی طرف منسوب کیا ہے. [6]
شهادت
[ترمیم]آپ کربلا کی لڑائی میں دلیرانہ لڑے ، دشمن فوجوں کے گروہ نے آپ کو زخمی کیا ، آپ گھوڑے سے گرے اور شہید کر دیے گئے[7]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- علی بن ابی طالب
- حسن ابن علی
- حسین ابن علی
- محرم کی عزاداری
- کربلائے معلی
- واقعہ کربلا
- فہرست شہدائے کربلا
- قیام حسینی کا خط الوقت
- واقعہ کربلا کے اعداد و شمار
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اندلسی، ابن حزم، جمهرة انساب العرب، ص69.
- ↑ علوی، علی بن محمد، المجدی فی انساب الطالبین، ص308.
- ↑ زبیری، مصعب بن عبدالله، نسب قریش، ص85.
- ↑ مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال، ج8، ص278.
- ↑ مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال، ج8، ص278.
- ↑ ابن شهرآشوب، محمد بن علی، مناقب آل ابی طالب علیهمالسلام، ج3، ص256.
- ↑ مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال، ج8، ص278.
منبع
[ترمیم]- جمعی از نویسندگان، پژوهشی پیرامون شهدای کربلا، ص90.