مندرجات کا رخ کریں

خلیل بن اسحاق جندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خلیل بن اسحاق جندی
(عربی میں: خليل بن إسحاق الجندي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
تاریخ وفات ت 1365
رہائش قاہرہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فقیہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں مختصر (کتاب)   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خلیل بن اسحاق جندیؒ (متوفی سنہ 2000 ت 1365 [3] )جسے سیدی خلیل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ مالکی اسلامی قانون کے ایک مصری فقیہ تھے جو مدینہ اور قاہرہ میں پڑھاتے تھے۔ ان کا مختصر، جسے " مختصرِ خلیل" کہا جاتا ہے، کو مالکی مذہب کے مطابق شرعی قانون کا مظہر سمجھا جاتا ہے اور اسے شمالی اور مغربی افریقی مسلمانوں کی طرف سے سب سے زیادہ مستند قانونی کتابچہ سمجھا جاتا ہے۔[4] [5]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام —  : اشاعت 15 — جلد: 2 — صفحہ: 315 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
  2. Yosef Rapoport (2010)۔ Ibn Taymiyya and His Times۔ Oxford: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ صفحہ: 294۔ ISBN 9780199402069 
  3. Jamila Bargach, Orphans of Islam (Rowman & Littlefield, 2002), p. 241
  4. John Hunwick, The Arabic Literary Tradition of Nigeria, from Research in African Literatures Volume 28, Number 3
  5. "At-tawhid.net - at tawhid Resources and Information" 

لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Authority control/auxiliary' not found۔