ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/صفحات بدون انگریزی بین الویکی ربط
Appearance
تاریخ آخری تجدید:: 20:12, 14 فروری 2013 (م ع و) بذریعہ: Shuaib-bot
درج ذیل شماریات کی تجدید دستی طور پر اور بذریعہ روبہ جات کی جاتی ہے۔
ذیل میں ان صفحات کی فہرست ہے جس میں دیگر زبانوں کی ویکیپیڈیاؤں کے (بین الویکی) روابط تو موجود ہیں، لیکن انگریزی ویکیپیڈیا کا ربط موجود نہیں ہے۔ چونکہ انگریزی ویکیپیڈیا مواد کے اعتبار سے فائق ہے اور کم ہی ایسا ہوتا ہے کہ کوئی مضمون کسی ویکیپیڈیا پر لکھا جائے اور اس میں انگریزی ویکیپیڈیا سے استفادہ نہ کیا گیا ہو، اس لیے براہ کرم درج ذیل صفحات میں انگریزی ویکیپیڈیا کا ربط داخل کرنے کی کوشش کریں۔\n