پی ٹی اوشا
پی ٹی اوشا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ملیالم میں: Pilavullakandi Thekkeraparambil Usha) |
پیدائش | 27 جون 1964ء (60 سال) |
شہریت | بھارت |
قد | 170 سنٹی میٹر |
وزن | 57 کلو گرام |
عملی زندگی | |
پیشہ | ایتھلیٹکس مقابلہ باز |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
نوکریاں | بھارتی ریلوے |
کھیل | ایتھلیٹکس |
کھیل کا ملک | بھارت |
اعزازات | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
پی ٹی اوشا (انگریزی: P. T. Usha) بھارت کی مشہور ایتھلیٹ ہے۔ وہ کھیل کی دنیا سے 1979ء جڑی ہیں۔ وہ سال 1992ء کے اولمپک کھیلوں میں گولڈ میڈل کی فاتح رہی ہیں۔ بھارت کی کامیاب رنر ہونے کی وجہ سے پی ٹی اوشا کو سال 1983ء میں ارجن ایوارڈ اور 1985ء میں پدم شری اعزاز سے نوازا جاچکا ہے ۔ وہ ایشیا ایتھلیٹکس اسو سی ایشن کی رکن بھی مقرر ہوئی ہیں[1]۔
بھارت میں کھیلوں کے ذمے داروں کی عدم دلچسپی
[ترمیم]2019ء میں کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر منعقدہ تقاریب میں ٹینس ستارہ ثانیہ مرزا کی تصویرکے ساتھ پی ٹی اوشا کے نام نے تمام کو حیرت زدہ کر دیا تھا۔ اس حرکت پر آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم کے عہدیداروں پر مختلف گوشوں سے نکتہ چینی کی گئی۔وشاکھابیچ روڈ پر سرکاری طور پر لگائے گئے بینر پر لگائی گئی غلط تصویر کے نتیجہ میں اس بینر کو دیکھنے والوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ اس سے لوگ ملک میں کھیلوں سے متعلق ملک کے ارباب مجاز کی عدم دلچسپی کی طرف بھی اشارہ کیا۔[2]
سوانحی فلم
[ترمیم]پی ٹی اوشا پر ایک سوانحی فلم کا بھی منصوبہ بنایا گیا ہے۔ اس کے لیے اولًا پرینکا چوپڑا کو اوشا کے کردار کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ تاہم بعد میں یہ رول کیٹرینا کیف کو دیا گیا ہے۔[3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1964ء کی پیدائشیں
- 27 جون کی پیدائشیں
- کھیلوں میں پدم شری وصول کنندگان
- ارجنا اعزاز یافتگان
- ایشیائی کھیل 1982ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل 1986ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل 1990ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل 1994ء میں تمغا یافتگان
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی خواتین
- بھارت کے اولمپک ایتھلیٹ
- بھارتی خواتین سپرنٹر
- ضلع کوژیکوڈ کی شخصیات
- کیرلا کی خواتین کھلاڑی
- ملیالی شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا یافتگان بھارتی
- کالیکٹ کے کھلاڑی